Featured product
DOCTOR VOLT Battery Conditioner – Extend Your Battery's Life
Rs.1,500.00
Sale price
Rs.1,500.00
Regular price
Rs.2,500.00
Pickup currently not available
کیا آپ کے یو پی ایس کی بیٹری ایک یا ڈیڑھ سال کے بعد اپنا بیک اپ ڈراپ کر چکی ہے؟
ایک عام بیٹری کی عمر ساڑھے تین سے چار سال تک ہوتی ہے۔ لیکن اگر آپ کی بیٹری ایک یا ڈیڑھ سال کے بعد ہی کام کرنا کم کر دیتی ہے، تو اس کی سب سے بڑی وجہ پلیٹوں پر نمکیات کا جم جانا ہے۔
یہ مسئلہ اکثر بیٹری میں عام نل کا پانی ڈالنے یا خالص پانی استعمال نہ کرنے کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ مسلسل استعمال سے پانی میں موجود باریک اجزاء اور کیمیکل بیٹری کی پلیٹوں پر جم جاتے ہیں جس سے بیٹری خراب ہو جاتی ہے۔
لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں! ڈاکٹر وولٹ کیمیکل اس جمے ہوئے مواد کو مکمل طور پر ختم کر کے آپ کی بیٹری کی طاقت کو دوبارہ بحال کرتا ہے اور اس کی عمر بڑھاتا ہے۔